ڈیوڈ وارنر کس پاکستانی بلے باز کی صلاحیتوں کے معترف نکلے؟جانئے
ٹی 20 سیریز میں افتخار احمد نے ہر قسم کی بولنگ پر آزادانہ اسٹروکس کھیلتے ہوئے خاصا متاثر کیا:کینگرو اوپنر
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 نومبر 2019 13:55
(جاری ہے)
پی سی بی کی جانب سے جاری کئے جانے والے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بڑے سکور کے لیے پارٹنرشپ بنانا پڑتی ہے، اگر پاکستان ایسا کرنے میں کامیاب ہوتا تو 180 تک مجموعہ حاصل کرکے ہمارے لئے مشکلات پیدا کر سکتا تھا، محمد موسٰی اور محمد حسنین بھی اچھے باﺅلر ہیں، ان کے پاس سپیڈ کا ہتھیار موجود ہے اور وقت کے ساتھ ان نوجوان پیسرز کو تجربہ بھی حاصل ہوگا اور ٹیم کے لیے بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوں گے، دونوں کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے۔
ڈیوڈ وارنر نے کہاکہ بابر اعظم ایک باصلاحیت بیٹسمین ہیں، ظاہر ہے کہ بطور کپتان کسی بھی کھلاڑی پر دہری ذمہ داریاں عائد ہوجاتی ہے،ان کی فارم پاکستان کے لیے خوش آئند ہے۔ ٹیسٹ میچز میں پاکستان کو تجربہ کار سینئرز کے ساتھ باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کی خدمات بھی حاصل ہوں گی، امید ہے کہ اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.