ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 9 نومبر 2019 21:48

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی ایک وجہ چین میں قیمتوں کا گرنا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اپریل کے لیے سودے 1.6 ین کم ہوکر 177.3 ین (1.62 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 190 یوان کم ہوکر 11970 یوان ( 1712 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 135.2 امریکی سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

متعلقہ عنوان :