لاہور میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا معاملہ ، آئی جی پنجاب کا نوٹس

ہفتہ 9 نومبر 2019 23:38

لاہور میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا معاملہ ، آئی جی پنجاب کا نوٹس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے لاہور کے علاقہ باٹا پور میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملزمان کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں جلد از جلد گرفتار کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :