آئی جی پنجاب نے 01 پولیس افسر معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

پیر 11 نومبر 2019 19:23

آئی جی پنجاب نے 01 پولیس افسر معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2019ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے 01 پولیس افسر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او رائیونڈ ضیا اللہ خان کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :