ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان
جڑواں بہنوں ایمن اور منال خان نے اپنے بریند کواے اور ایم کا نام دیا
منگل 12 نومبر 2019 20:24
(جاری ہے)
دونوں اداکارائیں اس برینڈ کے ذریعے خواتین کے لیے مشرقی طرز کے ساتھ ساتھ مغربی طرز کے ملبوسات بھی پیش کریں گی، جو ان دونوں کے فیشن کی عکاسی کریں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے برینڈ کا نام اداکارہ عروہ حسین اور ماورا حسین کے ملبوسات کے برینڈ یو ایکس ایم کی بہت حد تک نقل نظر آرہا ہے۔یاد رہے کہ ماورا اور عروہ نے رواں سال جون میں اپنا برینڈ متعارف کروایا تھا، اس برینڈ کے لیے یہ دونوں مغربی طرز کے ملبوسات تیار کرتی آرہی ہیں، جبکہ خود بھی اپنے تیار کردہ ملبوسات میں متعدد مقامات پر نظر آچکی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.