نیشنل گیمز ،باڈی بلڈنگ میں واپڈا کے یاسین نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا
بدھ 13 نومبر 2019 20:55
(جاری ہے)
60 کے جی میں واپڈا کے محسن نقوی نے گولڈ، آرمی کے سلیمان خان نے سلور، ریلوے کے دانیال اعجاز نے برونز، 65 کے جی میں واپڈا کے محمد عامر نے گولڈ، واپڈا ہی کے اشرف نے سلور اور آرمی کے زوہیب سلیم نے برونز، 70 کے جی میں واپڈا کے اویس سجاد نے گولڈ، آرمی کے مزمل نے سلور اور واپڈا کے اعجاز حسین نے برونز، 75 کے جی میں واپڈا کے کشور خان نے گولڈ، واپڈا ہی کے بنارس نے سلور اور ریلوے کے عمران خان نے برونز، 80 کے جی میں آرمی کے شہزاد احمد نے گولڈ، واپڈا کے ایاز خان نے سلور اور آفتاب جان نے برونز، 85 کے جی میں واپڈا کے وقاص طارق نے گولڈ، آرمی کے عالمزیب نے سلور، واپڈ کے زاہد ندیم نے برونز، 90 کلوگرام میں آرمی کے مومن نے گولڈ، واپڈا کے رحمت خان نے سلور اور خیبر پختونخوا کے سلمان خان نے برونز، سو کلوگرام میں واپڈا کے یاسین خان نے گولڈ، آرمی کے ناصر محمود سلور، واپڈا کے شوکت شہزاد نے برونز، سو کلوگرام سے زائد کیٹگری میں واپڈا کے محمد یاسین نے گولڈ، ریلوے کے مظہر علی نے سلور اور آرمی کے حامد رسول نے برونز میڈلز اپنے نام کئے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.