وفاقی دارالحکومت میں اقلیتوں کی شادی کی رجسٹریشن بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانون سازی تجویز کی جائے، سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت
جمعہ 15 نومبر 2019 22:53
(جاری ہے)
کرسچن کو شادی پر بشپ اپنے طور پر سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں۔
ایچ آر سی دیگر صوبوں میں ہے 33 ہزار میرج سرٹیفکیٹس کا اجرا کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے قانون سازی کی جائے اور ایک خصوصی کمیٹی بنائی جائے۔ سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ کمیٹی کی بجائے اسلام آباد کے تمام ایم این ایز اور اقلیتی ارکان کی مشاورت سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزارت قانون کی مشاورت سے قانون سازی کریں۔ شنیلہ رتھ نے کہا کہ نکاح رجسٹریشن اقلیتوں کا حق ہے۔ قیام پاکستان میں ہمارا بنیادی کردار ہے۔ ہم ہمیشہ سے یہاں آباد ہیں ہم بھی پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ملک ہے۔ ہم نے یہاں جینا مرنا ہے۔ اس لئے نکاح رجسٹریشن ہونی چاہیے۔ اس سے جبری شادیوں اور نکاح کا سدباب ہوگا۔ اس بارے میں قانون سازی کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.