ہوٹل کا کمرا200روپے میں مل جائے گا مگر پرائیویسی قربان کرنا پڑ جائے گی
سستا ترین کمرا حاصل کرنے کے لیے آپ کی لائیو ویڈیو یوٹیوب پر چلائی جائے گی
سجاد قادر اتوار 17 نومبر 2019 05:45
(جاری ہے)
اس ہوٹل کا نام بزنس ریوکان آساہی ہے اور کوئی بھی اس منفرد پیشکش کا فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
چھٹیوں میں بھی یہ ہوٹل ہر خاص و عام کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی کے مطابق وی لاگرز اور یوٹیوب پر مشہور لوگ یہاں ٹھہر کر اس ہوٹل کی شہرت میں اضافہ کرسکتے ہیں لیکن ہوٹل کے کمرے عام افراد کے لیے بھی کھلے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو اپنی پرائیویسی قربان کرنا ہوگی۔ہوٹل کا کمرا چھوٹا سا ہے اور اس کمرے میں کیمرے سے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں لیکن آپ کی آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی کیونکہ ٹی وی پروگرام یا کمرشل کی آڈیو نشر ہونے سے یوٹیوب پر کاپی رائٹ کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ دوسری جانب سوتے میں نہ ہی کوئی آپ کے خراٹے سن سکتا ہے اور خودکلامی بھی کہیں نشر نہیں ہوتی۔تو اگر کوئی ایڈونچر کرنا چاہتا ہے یا بھارتی شو ”بگ باس“والی فیلنگز لینا چاہتا ہے تو وہ آج ہی جاپان کے اس ہوٹل کا رخ کرے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.