نیشنل گیمز سائیکلنگ میں سندھ کی بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے تمام صوبوں کو چت کردیا
پاکستان سائیکلنگ کے صدر ادریس حیدر خواجہ کی سندھ سائیکلنگ کے جنرل سیکریٹری کلیم اعوان کو مبارکباد
اتوار 17 نومبر 2019 18:05
(جاری ہے)
سندھ سائیکلنگ ٹیم کے مینجر اور نیشنل گیمز سائیکلنگ مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن ملک کلیم احمد اعوان اور کوچ محمد سہیل بلوچ کو پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ نے شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے ۔
سندھ کی سائیکلنگ ٹیم میں نعیم (کپتان) ، عثمان احمد، عرفان بلوچ، سراج احمد اور منیر میر شامل تھے، جب کہ گرلز میں حمیرا بلوچ اور نصیبہ بلوچ شامل تھیں ۔ سند ھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے چیئرمین عابد علی ایڈووکیٹ اور صدر محمد عارف بلوچ نے ٹیم کی واپسی پر شاندار استقبال کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ دریں اثناء فاتح ٹیم کے تمام سائیکلسٹوں کوچ اور مینجر کے لئے سندھ سائیکلنگ کے صدر عارف بلوچ نے گولڈمیڈل دینے کا اعلان کردیا ہے۔سندھ سائیکلنگ فاتح ٹیم منگل کو بذریعہ ٹرین کراچی واپس پہنچے گی۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.