گوجرانوالہ،کھیلوں اور مثبت تفریحی سر گرمیوں کا فروغ حکومت پنجاب کی اہم ترجیحات میں سے ہے، کمشنر
پیر 18 نومبر 2019 23:10
(جاری ہے)
کمشنر کو دی جانے والی بریفنگ میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈ نعمان حفیظ ، ڈائر یکر ڈویلپمنٹ چودھری محمد اصغر، پراجیکٹ ڈائر یکٹر محمد اکرم ، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائر یکٹر نارتھ ایس ایم حسنین، پی ایس او ندیم بٹ ، اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر سید احمد اعزاز اور دیگر افسران شریک ہو ئے، دوران بریفنگ کمشنر نے 365 ملین کی لاگت سے بنائے جانے والے سپورٹس ایرینا گکھڑ کی تکمیل میں سست روی پر اظہار ناراضگی کرتے ہو ئے پراجیکٹ ڈائر یکٹر کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ ٹھیکیدار کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہو ئے واضح کریں کہ کیوں نہ اس تاخیر کی وجہ سے ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کر دیا جائے۔
کمشنر نے کہا کہ عوامی فلاحی منصبوں میں تاخیر کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی اور بالخصوص جب سپورٹس ایرینا کیلئے تمام365 ملین کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔ اس کے بعد اس کی بروقت تکمیل میں کو ئي عذر قابل قبول نہیں ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.