صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ یہ رہے

منگل 19 نومبر 2019 16:45

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ یہ رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)83 تا126 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا80روپے،انار120سے 127 روپے اور کیلا56سی58روپے فی درجن فروخت ہوا۔