سعودی عرب میں پیشے کی تبدیلی پر کتنی فیس ادا کرنا ہو گی؟
وزارت محنت کے ماتحت ادارے کی جانب سے وضاحت کر دی گئی
محمد عرفان منگل 19 نومبر 2019 17:32
(جاری ہے)
نایف کا کہنا تھا کہ ابھی تک اس بارے میں صرف تجاویز سامنے آئی ہیں،کوئی واضح لائحہ عمل تشکیل نہیں دیا گیا، مگر جلد مناسب طریقہ کار طے پاجائے گا۔
نایف العمیر نے مزید بتایا کہ وزارت محنت کی جانب سے ’عامل‘ (لیبر)‘ سے متعلق تفصیلات اکٹھی کرنے کے بعد ان کے پیشوں کی درجہ بندی کی جائے گی۔ پروفیشن ٹیسٹ پروگرام کا مقصد اقاموں اور ویزوں کے اجراء کے وقت پیشوں کی تنظیم نو ہے۔ پروفیشن ٹیسٹ کی بدولت کسی نئے پیشے کو بھی اختیار کیا جا سکتا ہے۔سرکاری اداروں کی جانب سے عائد شرط کے مطابق تمام ٹھیکہ دار ایسے کارکنان سے کام لیں جن کا اقامے میں درج پیشہ اور کام دونوں ایک ہوں،کسی قسم کا کوئی فرق نہ پایا جائے۔سرکاری اداروں کی جانب سے نئی پالیسے کے مطابق آئندہ کسی بھی منصوبے کا ٹھیکہ کسی بھی ٹھیکیدار کو اس وقت تک نہیں دیں گے جب تک ٹھیکہ نافذ کرنے والے کارکنان کے پاس پروفیشن ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا۔ ٹھیکہ لینے کے لیے پروفیشن ٹیسٹ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.