کے پی ایکسائز کی انسداد منشیات مہم جاری، دو مختلف کاروائیوں میں 33 کلو چرس برآمد، رواں ماہ دو سو کلوگرام سے زائد چرس اور ایک کلو آئس برآمد
بدھ 20 نومبر 2019 00:03
(جاری ہے)
جہاں گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلو 600 گرام چرس برآمد کی گئی جبک دوسری کاروائی رنگ روڈ جمیل چوک میں ناکہ بندی کے دوران کی گئی جہاں مخبر اطلاع پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 12 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملزمان گوہر زمان ولد غنی الرحمن خٹک سکنہ کراچی اور نیاز گل ولد نبی گل نوشہرہ موقع پر گرفتار کئے گئے ہیں۔
ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں پختونخوا ایکسائز انسداد منشیات قانون کی دفعہ 9d کے تحت ایف آئی آر درج کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ انسداد منشیات مہم کی مختلف کاروائیوں کے دوران دو سو کلوگرام سے زائد چرس، پچاس کلوگرام سے زائد افیون اور ایک کلوگرام آئس برآمد کی جاچکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.