کینیڈین سٹ کام’’شٹ کریک سیزن6‘‘ کا پریمیئر 7 جنوری کو ہوگا

بدھ 20 نومبر 2019 12:27

کینیڈین سٹ کام’’شٹ کریک سیزن6‘‘ کا پریمیئر 7 جنوری کو ہوگا
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) کینیڈین سٹ کام’’شٹ کریک سیزن6‘‘ کا پریمیئر آئندہ سال7 جنوری کو امریکہ اور برطانیہ میں دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

یوجین لیوی کی ہدایت کاری میں بننے والے سٹ کام’’شٹ کریک‘‘ کے چھٹے سیزن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا پریمیئر 7جنوری کو امریکی چینل پوپ ٹی وی اور برطانوی چینل 4 میوزک پر دکھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :