قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے آٹھویں راوٴنڈ کاتیسراروز مکمل
ناردرن کے خلاف سدرن پنجاب کی ٹیم فالو آن کا شکار، عمر اکمل کی سنچری کی بدولت سنٹرل پنجاب کی میچ میں واپسی
بدھ 20 نومبر 2019 20:23
(جاری ہے)
دوسری جانب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے تیسرے روز سنٹرل پنجاب نے دوسری اننگز میں سندھ کے خلاف 114 رنز کی برتری حاصل کرلی اور اس کی8 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ 93 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے عمر اکمل کی سنچری کی بدولت تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 2وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے ا وپنر سلمان بٹ 81 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ سندھ کے میڈیم پیسر محمد عمر نے 2وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔ اس سے قبل سنٹرل پنجاب کے 246 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم 339 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔سندھ کی جانب سے خرم منظور اور جاہد علی کے بعد فواد عالم اور کپتان سرفراز احمد نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔فواد عالم 65 اور سرفراز احمد 58 رنز بناکر آوٴٹ ہوئے۔ سنٹرل پنجاب کی جانب سے فاسٹ باوٴلر اعزاز چیمہ نے مسلسل دوسرے میچ کی ایک اننگز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 81 رنز کے عوض 5کھلاڑیوں کوآوٴٹ کیا۔بلال آصف نے 4کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.