ناروے میں مسلم نوجوان نے قرآن پاک جلانے کی کوشش ناکام بنا دی
ناروے پولیس نے مسلم نوجوان کو گرفتار کر لیا،پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان نے ناروے حکومت سے واقعے پر وضاحت پیش کرنے کا کہہ دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 نومبر 2019 16:48
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر پر اس واقعے کی مذمت کی جاری ہے جبکہ مسلم نوجوان کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے وزیر علی محمد خان نے بھی اس واقعے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نےناروے میں قرآن پاک کو جلانے اور اس گھناؤنے جرم کو روکنے کی کوشش کرنے والے مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی مذمت کی۔علی محمد خان نے کہا کہ ناروے کی حکومت کو اس واقعے پر اپنی پوزیشن کی وضاحت کرنی ہوگی ۔انہوں نے ناروے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس کے خلاف سخت کاروائی کریں اور مسلم نوجوانوں کو فوری رہا کریں۔علی محمد خان نے کہا کہ کوئی بھی مذہب کسی بھی مذہب کی کتابیں جلانے کی اجازت نہیں دیتا۔۔ پاکستان نے ناروے میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کی مذمت کی ہے ۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے ناروے کے ایک شہر میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے پر مذمت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان دوسرے مذاہب کا احترام کرتے ہیں اور دیگر مذاہب کے لوگوں کو بھی مسلمانوں کے جذبات و احساسات کا احترام کرنا چاہیے۔ے۔واضح رہے کہ ناروے میں ہی 2011 میں ایک اسلام مخالف شخص آندریس بریوک نے فائرنگ کرکے 77 افراد کو قتل کردیا تھا۔ عدالت نے اسے 21 سال قید کی سزا سنائی تھی۔مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.