ایسی فلم کے انتظار میں تھی کہ پرستار ’’ مجاجن ‘‘ کو بھول کر اس کے سحر میں مبتلا ہو جائیں‘ مدیحہ شاہ
پرویز کلیم نے قائل کرنے پر 13سال بعد فلم میں کام کرنے کی حامی بھری ہے ‘ خصوصی گفتگو
ہفتہ 30 نومبر 2019 14:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پرویز کلیم نے مجھے اپنی نئی فلم کیلئے قائل کیا اور جب میں نے اس کی کہانی سنی تو مجھے اس میں اپنے لئے منتخب کئے گئے کردار میں واضح مارجن نظر آیا ۔
میں یہی سوچ رہی تھی کہ ایسا کوئی مشکل کردار آئے جو کوئی اورنہ کر سکے اور میں اپنی فنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں ۔انہوں نے کہا کہ میرے پرستاروں نے اتنے طویل وقفے کے بعد جب دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خبر سنی تومجھے والہانہ انداز میں خوش آمدید کہا گیا او رمیرے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا جس پر میں ان کی شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں ایسی فلم ہونی چاہیے جس میں انٹرٹینمنٹ کے سارے مصالحے موجود ہوں کیونکہ اس کے بغیر فلم بینوں کو سینما گھر آنے کے لئے راغب نہیں کیا جا سکتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.