مسلمان گھرانے میں جنم لینے والے پاپ گلوکار کے انکشافات
میرے گھرانے میں موسیقی حرام تھی مگر میں پھر بھی اس میدان میں آیا،ایکن
ہفتہ 30 نومبر 2019 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ وہ موسیقی سے زیادہ انسانوں کی خدمت کرکے سکون پاتے ہیں۔
ایکن نے انکشاف کیا کہ وہ مغربی افریقا کے ملک سینیگال کے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔انہوں نے کہا کہ لوگ یہ نہیں جانتے، میں افریقا میں سولر پروجیکٹ کے ذریعے سے پورے خطے میں شمسی توانائی فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔پاپ اسٹار ایکن نے بتایا کہ بعض اوقات کچھ چیزیں اس وقت ہوتی ہیں جب آپ یہ نہیں کرنا چاہتے لیکن جب خدا چاہتا ہے تو ایسا ہوتا ہے۔ایکن نے اپنی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے اصل کامیابی ایمان ہے، اگر خدا مجھ سے خوش نہیں تو میں کامیاب نہیں ہوں۔ 2015 میں متحدہ عرب امارات کے دی نیشنل اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ میں سینیگال کے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا تھا جہاں کی کچھ جگہوں میں موسیقی کو حرام تصور کیا جاتا تھا۔مگر میں پھر بھی اس میدان میں آ گیاکیونکہ میرے پاس پیسے کمانے کا اس سے آسان ذریعہ کوئی اور نہیں تھا۔تاہم میں نے پیسے کمانے کے بعد اپنی کمائی کا ایک بڑا حصہ چیرٹی کے کام کرنے پر خرچ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.