سانگھڑ:چوٹیاریوں تھانے کی حدود میں ہلکی سے تلخ کلامی خونی تصادم میں بدل گئی
دونوں گروپوں کے 6افراد کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی ہوگئے
پیر 2 دسمبر 2019 22:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑچوٹیاریوں تھانے کی حدودمیں گوٹ ساریجی راجڑ میں راجڑ قبیلے کے دو گرپوں میں خونی تصادم تصادم کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے چھ افراد ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار سے شدید زخمی ہوگئے کلہاڑیوں کے وار سے صاحب راجڑ سومار راجڑ خیر محمد راجڑ شدید زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب حلیم راجڑ احمد راجڑ علی حسن راجڑ بھی ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار شدید زخمی ہوگئے دونوں فریقین کو سول اسپتال لایا گیا۔ جہاں ایک شخص سومار کی حالت کو نازک دیکھتے ہوئے سول اسپتال نوابشاہ ریفر کردیا گیا دونوں فریقین کے 5افراد سول اسپتال سانگھڑ زیر علاج ہیں علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی ہیمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.