سی پیک اتھارٹی آرڈیننس 2019 ایوان میں پیش کر نے اپوزیشن کا شدید احتجاج، آرڈیننس متعلقہ کمیٹی کے سپرد

بدھ 4 دسمبر 2019 22:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2019ء) سی پیک اتھارٹی آرڈیننس 2019 ایوان میں پیش کر نے اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کااجلاس ہوا جس میں اپوزیشن نے آرڈیننس ایوان میں پیش کرنے پر احتجاج کیا۔آرڈیننس وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے پیش کیا،آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔