بے نظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت پیرا میڈیکل کورسز، دو سالہ نرسنگ اور مڈوائفری میں کلاسز کا آغاز ہوگیا
جمعرات 5 دسمبر 2019 18:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برس سے نوجوانوں کی اسپتالوں میں ٹرینگ فنڈ نا ہونے کی وجہ سے بند تھی مگر 2019سے دوبارہ 2200نوجوانوں کو پیرا میڈیکل سرٹیفیکٹس ، دو سالہ نرسنگ اور مڈوائفری کورسز کیلئے میرٹ پر داخلوں کا عمل مکمل ہوچکا ہے اوراس حوالے سے سندھ بھر اسپتالوں میں 20سینٹرز قائم کئے گئے جہاں ان کو تربیت فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا بیروزگار نوجوانوں کو دوران ٹرینگ ماہانہ مشاہیر، یونیفارم ، داخلہ فیس اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں . انہوں مزید کہا کہ ٹرینگ مکمل کرنے والے پیرامیڈیکل ، نرسز اور مڈ وائفز نے سندھ بھر میں قدرتی آفات اور ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ماضی میں حکومت کی بھرپور مدد کی اور یہ محکمہ صحت کی بیک اپ فورس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.