شاہ سلیمان کی امریکی صدرکوٹیلی فون ، امریکی بحری اڈے پرایک جان لیوا’’نفرت انگیز‘‘حملے کی مذمت

ہفتہ 7 دسمبر 2019 23:35

شاہ سلیمان کی امریکی صدرکوٹیلی فون ، امریکی بحری اڈے پرایک جان لیوا’’نفرت ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2019ء) سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلیمان نے گزشتہ روزامریکی صدرکوٹیلی فون کرکے امریکی بحری اڈے پرایک جان لیوا’’نفرت انگیز‘‘حملے کی مذمت کی جومبینہ طورپرسعودی فضائیہ کے ایک زیرتربیت اہلکارنے کیاہے ،یہ رپورٹ سرکاری میڈیانے دی ہے ۔

(جاری ہے)

سرکاری خبررساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی نے صدرڈونلڈٹرمپ کے ساتھ کال گفتگوکی رپورٹ دیتے ہوئے کہاہے کہ بادشاہ نے دعویٰ کے ساتھ کہاکہ اس نفرت انگیزجرم کاحملہ آورسعودی عوام کی نمائندگی نہیں کرتا۔

متعلقہ عنوان :