300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے10روپے 20 پیسے وصول کیے جا رہے ہیں
حکومت نے بجلی کے نرخ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کروا دیں
مقدس فاروق اعوان پیر 9 دسمبر 2019 15:36
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق کسانوں کے لیے زرعی ٹیوب ویل کا فی یونٹ نرخ 21روپے 23پیسے وصول کیا جا رہے ہیں،دستاویزات میں بتایا گیا کہ حکومت تمام صارفین سے اوسط 13 روپے 40پیسے فی یونٹ لے رہی ہے۔
دستاویزات کے مطابق گذشتہ سال 270ارب روپے کی بجلی چوری اور لائن لاسز کی نذر ہوئی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں کئی بار بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔رواں ماہ بھی بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا نیپرا کی منظوری کے بعد پاورڈویژن نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے منہگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔بجلی کی قیمتوں میں گا۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نیپرا کی طرف سے منظوری کے بعد کیا گیا۔ نیپرا نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت منظوری دی تھی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے لیکٹرک صارفین پرنہیں ہو گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ماہانہ300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے قیمت نہیں بڑھی۔اضافے کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.