عابد علی کو سری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں سبز کیپ ملنے کے قریب
امام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانیکا امکان ،فوادعالم اورنسیم شاہ کی شرکت بھی متوقع
ذیشان مہتاب منگل 10 دسمبر 2019 11:05
(جاری ہے)
امام پہلی اننگز میں2رنز بنا سکے جبکہ دوسری میں کھاتہ کھولنے کا موقع ہی نہ ملا، اس دوران اسکواڈ میں موجود عابد علی پانی ہی پلاتے رہے،ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ انھیں سری لنکا سے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آزمانے پر غور کر رہی ہے۔
ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانےوالے بیٹسمین نے چار میچز میں پاکستان کیلئے 191رنز سکور کیے ہیں،وہ 105 فرسٹ کلاس میچز میں 7007رنز بنا چکے، ان کے کھیلنے کی صورت میں امام الحق کو باہر بیٹھنا پڑے گا، عابد علی اور شان مسعود اننگز کا آغاز کریں گے۔لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے کینگروز کیخلاف بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے 156رنز بنائے تھے۔2ٹیسٹ میں صرف 44 رنز سکور کرنے والے افتخار احمد ہوم سیریز کے سکواڈ سے ہی باہر ہو چکے، ان کی جگہ فواد عالم کی شمولیت متوقع ہے، وہ 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے، ٹیم میں تیسری تبدیلی محمد موسیٰ کی ہو گی،ان کی جگہ 16سالہ نسیم شاہ کو کیریئر کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کا موقع مل سکتا ہے، انھیں آسٹریلیا کیخلاف پہلے میچ کے بعد باہر بٹھا دیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.