تیل وگیس کے شعبے میں 40.8 ملین ڈالر کی برا ہ راست سرمایہ کاری
منگل 10 دسمبر 2019 13:22
(جاری ہے)
اکتوبر2019ء میں اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 6.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیاہے۔اسی طرح مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پیٹرولیئم ریفائننگ اورپیٹروکیمکل کے شعبے میں ایک ملین ڈالر کی براہ غیرملکی سرمایہ کاری دیکھنے میں آئی۔
تیل وگیس کاشعبہ ان شعبہ جات میں شامل ہیں جہاں غیرملکی سرمایہ کاری کی شرح زیادہ ہے۔مالی سال 2018-19ء کے دوران اس شعبے میں 303.3 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی تھی۔مالی سال 2017-18ء اورمالی سال 2016-17 ء میں تیل وگیس کے شعبے میں بالترتیب 372 ملین ڈالر اور146 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.