وزیر اعظم سکیم کا جھانسہ دے کر نوسر باز نے بوڑھے سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے ہتھیا لئے اور فرار ہو گیا
جمعرات 12 دسمبر 2019 12:32
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق قصبہ جہانیاں شاہ کا عبدالرحمن لاری اڈہ ساہیوال پر سودا سلف خرید رہا تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار نے وزیر اعظم پاکستان بوڑھوں کو اسی اسی ہزار امداد کے لئے یونین کونسل سے فارم ملنے کا کہا اور ہمراہ موٹرسائیکل پرسوار کر کے محلہ مصطفیٰ آباد لے گیا اور کہا کہ اپنا شناختی کارڈ مجھے دے دو اور جو رقم تمھارے پاس ہے وہ شاپر میں ڈال لو۔
دفتر والے رقم اندر نہیں لے جانے دیتے اس طرح عبرالرحمن کی رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے نوسر باز نے شاپر میں ڈال دی اور بزرگ کو تین شاپر دے کر دفتر کے باہر کھڑا کر کے خود فارم لینے اندر گیا اور واپس نہ آیا تو کافی دیر بعد عبرالرحمن نے شاپر دیکھے تو ان میں رقم نہ تھی اور نوسر باز ایک لاکھ بیس ہزار کا چونا لگا کر فرار ہو چکا تھا۔تھانہ ساہیوال پولیس نے نامعلوم نوسر باز کیخلاف فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.