پی آئی سی واقعہ سے واضح ہوگیا ہمارا معاشرہ تنزلی کی جانب گامزن ہے ‘ شوبز شخصیات
قانون کو بلا تفریق اپنا راستہ بنانا چاہیے ،حکومت متاثرہ خاندانوں کی مکمل سرپرستی کرے‘ جاوید شیخ، ثنا، حیدر سلطان و دیگر
جمعرات 12 دسمبر 2019 13:12
(جاری ہے)
سینئر اداکار جاوید شیخ، ثناء، ریشم، لیلیٰ، بابر علی، حیدر سلطا ن، افتخار ٹھاکر، شبیر جان، ثنا جاوید نے اپنے بیانات میں کہا کہ وکلاء اپنے اس انتہائی اقدام کا کیا جواز پیش کر سکتے ہیں اور یقینا ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ احتجاج ریکارڈ کرانا ہر طبقے کا حق ہے لیکن کسی کی جان کے ساتھ کھیلنا کسی طو رپر بھی قابل قبول نہیں اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے اورقانو ن کو بلا تفریق اپنا راستہ بنانا چاہیے ۔ شوبز شخصیات نے کہا کہ اس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں او رمطالبہ ہے کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کی مکمل سرپرستی کرے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.