وزیراعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں پارٹی کو جدید سیاسی ادارہ بنانے کا ہدف جلد حاصل کریں گے،زاہد حسین کاظمی
جمعرات 12 دسمبر 2019 19:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی سربراہی میں پاک چین تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں جس میں حکومتی اشتراک کے ساتھ سیاسی تعاون آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے مابین بڑھتے ہوئے اشتراک سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچے گا اور علوم و فنون کے وسیع تبادلے میں مدد ملے گی۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر کی جانب سے چین جانے والے وفد کو خصوصی ہدایات بھی دی گئیں۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف سندھ سے خواتین کے وفد نے مرکزی نائب صدر سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ خواتین کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ خواتین کی فلاح و بہبود تحریک انصاف کی ترجیحات میں سرفہرست ہے جبکہ ملک بھر کی طرح سندھ میں خواتین نے وزیراعظم کے پیغام کی ترویج میں نہایت متحرک کردار ادا کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں خواتین میں سیاسی شعور کی بیداری اور انہیں قومی سطح کا کردار سونپنے میں خصوصی توانائیاں صرف کیں ہیں جس سے نہایت مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ خواتین کے وفد نے ملاقات پر مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اجرک بطور تحفہ پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.