وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ملاقات، پی آئی سی میں ہنگامہ کی مذمت
مہذب معاشرہ میں ایسے غیر انسانی فعل کی کوئی گنجائش نہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی، قانون کی حکمرانی کیلئے آخری حد تک جائینگے‘ عثمان بزدار
جمعرات 12 دسمبر 2019 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعلیٰ سے کہا کہ آپ نے بروقت ہدایات دے کراپنی ذمہ داریاں بطریق احسن ادا کیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پی آئی سی کا افسوسناک واقعہ ایک ٹیسٹ کیس ہے، کل کا واقعہ نہایت شرمناک اور قابل مذمت ہے، ذمہ دار عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، قانون سب کیلئے برابر ہے اور بلاتفریق قانونی کارروائی ہو گی، صوبے میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے،ہسپتالوں میں مریضوں، ان کے لواحقین اور ڈاکٹروں کو پورا تحفظ دیا جائے گا، واقعہ کی تحقیقات شروع ہو چکی ہیں اور ذمہ دار اپنے انجام کو پہنچیں گے، افسوس کا مقام ہے کہ بعض عناصر نے اس واقعہ پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے مختصر مدت میں پائیدار اقدامات کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.