راولپنڈی،ضلع بھر میںکل 237چھا پوں کے دوران61خلاف ورزیاں رپورٹ، مجموعی طو ر پر149000روپے کے جر مانے عا ئد
جمعرات 12 دسمبر 2019 23:36
(جاری ہے)
کمشنر راولپنڈی کی ان ہد ایات پر عملدرآمد کر تے ہو ئے گز شتہ روز کی ر پور ٹ کے مطا بق ضلع بھر59 ما ر کیٹس کے دورے کئے گئے جن میں سے کل 237چھا پوں کے دوران61خلاف ورزیاں ر پو رٹ ہو نے پر مجموعی طو ر پر149000روپے کے جرمانے عا ئدکر نے کے علاوہ بے شمار گرا نفروشوں کے خلاف ایف آئی آرزد رج کر کے گر فتار یا ں عمل میں لا ئی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ آفیسر آئی پی ڈ بلیو ایم مظفر حسین نے ضلع بھر میں23 چھاپوں کے دوران مختلف خلاف ورزیوں کی مد میں 10000 روپے جرمانہ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) امبر ین چو ہد ری نے سٹی سب ڈو یژن کی حدود میں 12 چھا پے ما رے اورمختلف خلاف و رزیاں رپورٹ ہونے پر 10000روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔اسی طرح خوا جہ عمران صفدر سی او میو نسپل کار پو ر یشن راولپنڈی نے ر تہ امرال اور پیرودھائی کے علا قے میں 18چھا پے ما رے اورخلاف و رزیاں رپورٹ ہو نے پر 59500روپے کا جرمانہ عائد کیا ۔کا مران خان ڈسٹر کٹ آفیسر ضلع کو نسل نے نصیر آباد اور و یسٹر یج کی حدود میں 18چھا پے ما رے اور10000 روپے کا جر ما نہ کیا۔اسی طرح ملک جا و ید این ٹی او کی جانب سے چیکنگ کے دوران 08چھا پے ما رے اور 7000روپی اور ملک سعید نواز نی2000رو پے کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔ اسی طرح نا ئب تحصیلدا روں نے بھی مختلف جگہوں پر چھا پے ما رے اور گرا نفر وشوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لا ئیں نیز تحصیلو ں میں اسسٹنٹ کمشنرز و سی اوز بھی گرا نفورشوں کے خلاف بر سر پیکار ہیں اور چھاپوں کے دوران جرمانے کے ساتھ ساتھ ایف آئی آرز اور گرفتاریاں بھی عمل میں لا ئی جا رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.