وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف کو متحرک کرنے کی ہدایت
ملک بھرمیں موسم سرما کےجلسوں کی خواہش کا اظہار، سردی کا موسم اچھا ہے، تنظیم سازی کیلئے جلسے ہونے چاہئیں، جلسوں کا آغاز فواد چودھری کے حلقے سے کیا جائےگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 دسمبر 2019 21:17
(جاری ہے)
سردیوں کے جلسوں کا آغاز فواد چودھری کے حلقے سے کیا جائے گا۔
اجلاس میں اجلاس میں آصف زرداری، نوازشریف اور مریم نوازکے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ کورکمیٹی میں تحریک انصاف کے دو بڑوں کے اختلافات کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کور کمیٹی نے تحریک انصاف کے دونوں قائدین کی صلح پر زوردیا۔ وزیراعظم نے کہا سیف اللہ نیازی اورعامرکیانی میں اختلافات ختم دیکھنا چاہتا ہوں۔ اجلاس میں سیف اللہ نیازی اور عامرکیانی کے اختلافات ختم کرنے کیلئے بڑی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل عامرکیانی اور چیف آرگنائزرسیف اللہ نیازی کے معاملات طے پاگئے۔ کورکمیٹی عامرکیانی اور سیف اللہ نیازی کے تنظیمی اختیارات اور تعیناتیوں کا طریقہ کار طے کرنے پرمتفق ہے۔ اسی طرح کورکمیٹی ارکان نے پی آئی سی واقع پرافسوس کا اظہار بھی کیا۔ کورکمیٹی کے بعض ارکان کے انتظامیہ کی جانب سے ایکشن میں تاخیر پرتحفظات کا اظہار کیا۔ کورکمیٹی ارکان نے کہا کہ انتظامیہ بروقت کارروائی کرتی تونقصان کم ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان اور شرکاء نے اتفاق نے کیا کہ پی آئی سی پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.