برطانیہ سے پائونڈ کی ریکوری ہوئی ہے ،مریم اورنگزیب نے شہباز شریف سے پوچھا ہوگا اثاثے کہاں سے بنائے علی محمد خان
بتایا جائے کہ این سی اے نے جو رقم حاصل کی ہے، وہ سپریم کورٹ میں جمع ہوگئی اور یا نہیں مسلم لیگ (ن)کے خرم دستگیر خان کا سوال
جمعہ 13 دسمبر 2019 15:00
(جاری ہے)
علی محمد خان نے جواب دیاکہ اس بارے میں نیا سوال جمع کرایا جائے۔
مریم او ر نگزیب نے کہاکہ پوری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ ماضی کے حکمران چور تھے، اسیسٹس ریکوری یونٹ نے کتنی رقم ریکور کی ہے۔ علی محمد خان نے کہاکہ اسیسٹس ریکوری یونٹ معلومات اکٹھی کرتا ہے، پراسیکیوشن کا کام ایف آئی اے اور نیب کرتا ہے۔وزیر پارلیمانی امور نے کہاکہ گزشتہ مالی سال میں ایک کروڑ ترپن لاکھ اسیسٹس ریکوری یونٹ پر خرچہ آیا، اسیسٹس ریکوری یونٹ نے دیے گئے بجٹ کا صرف سولہ فیصد خرچ کیا ہے۔ اجلاس کے دور ان وزیر انچارج برائے ہوا بازی ڈویژن غلام سرور نے ایوان کو آگاہی دی کہ پی آئی اے کے ملکی اور غیر ملکی اثاثہ جات کی مالیت 78 ارب 30 کروڑ روپے ہے،ملکی یا غیر ملکی سٹیشنز پر پی آئی اے کا کوئی بھی گیسٹ ہائوس نہیں ہےمزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.