3.67 انچ بڑا منہ کھولنے پر امریکی لڑکے کا نام گینز ریکارڈ بک میں شامل

ہفتہ 14 دسمبر 2019 14:32

3.67 انچ بڑا منہ کھولنے پر امریکی لڑکے کا نام گینز ریکارڈ بک میں شامل
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) 3.67 انچ بڑا منہ کھولنے والے 14سالہ امریکی لڑکے آئزک جانسن کا نام گینز ریکارڈ بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئزک جانسن ایک ہی بار میں پورا سیب یا کینو کو منہ میں ڈال کر کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔گینزریکارڈ بک کی ٹیم کا کہنا ہے کہ آئزک جانسن کے منہ کی باقائدہ طور پر پیمائش کی گئی ہے اور منہ کھولنے پر اُوپرے اور نیچے جبڑوں کے درمیان3.67 انچ کا فاصلہ نوٹ کیا گیا ہے جس کے باعث وہ3.67 انچ منہ کھولنے والا دنیاپہلا لڑکا بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :