پاکستان کرکٹ بورڈ کی غلفت لاپرواہی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپنی آفادیت کھونے لگا

ہفتہ 14 دسمبر 2019 21:17

پاکستان کرکٹ بورڈ کی غلفت لاپرواہی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپنی آفادیت ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی غلفت اور لاپرواہی کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپنی آفادیت کھونے لگا۔

(جاری ہے)

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین شیڈول ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے پلائنگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویڑن نے گراونڈ میں موجود سہولیات کی رپورٹ تیار کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افیشلز کو ارسال کی لیکن میڈیا اینڈ کے قریب واقع شائقین کے بلاک کی چھیتوں کو درست نہیں کیا جاسکا جس سے بارش کا پانی جامع ہوگیا اور شائیقن کرکٹ بارش کے پانی سے مقابلہ کرتے رہے۔