فلم ’’چل میرا پُت 2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل

منگل 24 دسمبر 2019 12:29

فلم ’’چل میرا پُت 2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) فلم ’’چل میراپت2‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل ہوگئی۔ اس وقت اداکار افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور روبی انعم فلم کی عکس بندی کے لئے کینیڈا موجود ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے اس فلم میں مرکزی کردارادا کرنے والے اداکار افتخار ٹھاکر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی عکس بندی70فیصد مکمل ہوچکی ہے اور وہ پرامید ہیں کہ شائقین فلم ’’چل میرا پُت‘‘ کی طرح اس کو بھی سراہیں گے۔ فلم آئندہ سال سینماکی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :