نعمان اعجازکا سال نو کو خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز، گانے’’آنکھ مارے‘‘ پر ڈانس کیا
جمعرات 2 جنوری 2020 13:10
(جاری ہے)
سال نو کے آتے ہی جہاں مختلف شخصیات نے اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے کونئے سال کی مبارک باد دی اور خوشیاں منائیں وہیں نعمان اعجاز نے منفرد انداز اپناتے ہوئے بیٹے کے ہمراہ بھارتی گانے’’آنکھ مارے‘‘ پر ڈانس کر کے 2020ء کو خوش آمدید کہا اور وڈیو انسٹاگرام پر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ وہ لڑکوں کے ساتھ نیو ایئر پارٹی کر رہے ہیں۔
ایک دوسری پوسٹ میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے امید کا اطہار کیا کہ یہ سال ان کے لیے امن اور خوشیوں بھری زندگی لے کر آئے گا۔ نعمان اعجاز صباء قمر کے ساتھ ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.