لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 3 جنوری 2020 16:02

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) مقامی مارکیٹ میں جمعے کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر137 اور برائلر گوشت210 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن133روپے میںفروخت ہوئے۔