آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے امریکی ماڈل کی انوکھی مہم
بولڈ ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار کائلن واردنے اپنی انوکھی مہم سے 7لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جمع کرلی
بدھ 8 جنوری 2020 12:17
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ماڈل نے ہر 10 ڈالر جمع کروانے والے شخص کو اپنی برہنہ تصویر بھیجی۔ماڈل نے اعلان کیا کہ آسٹریلیا کے لیے چندہ جمع کرانے والے شخص کو انہیں رقم جمع کرائے جانے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا جس کی تصدیق کے بعد ہی وہ مذکورہ شخص کو اپنی ’برہنہ تصویر‘ بھیجیں گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماڈل نے اس عمل کے لیے 4 افراد کی خدمات بھی حاصل کیں جنہوں نے چندہ جمع کرائے جانے والے افراد کے ثبوتوں کی تصدیق کا کام کیا۔آگ بجھانے کے لیے انوکھی چندہ مہم چلانے والی امریکی ماڈل نے ’برہنہ سماجی کارکن‘ نامی اکاؤنٹ بھی بنایا جسے بعد ازاں انسٹاگرام انتظامیہ نے بند کردیا۔سماجی کارکن اور ماڈل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ انہوں نے تھوڑے ہی وقت میں آسٹریلیا میں لگی آگ کو بھجانے کے لیے 7 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 10 کروڑ روپے تک کا چندہ جمع کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.