امریکی کرائم ویب سیریزاوزرک3 کا پریمیئر27مارچ کو نیٹ فلیکس پر پیش کیا جائے گا
جمعہ 10 جنوری 2020 22:04
(جاری ہے)
دس اقساط پر مبنی کرائم سیریزاورزک21 جولائی2017 کو ریلیز ہوئی جبکہ اس سلسلے کی دوسری سیریز بھی دس اقساط پر مشتمل تھی جو31اگست 2018 کو پیش کی گئی اور اب اس کی تیسری سیریز کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر تے ہوئے ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سیریز27مارچ کو نیٹ فلیکس پر دکھائی جائے گی۔ جس کی کاسٹ میں جولیا گرنر، سوفیا ہبلیٹز،سکیلر گیرٹنر، چارلی تاہن، لیسا ایمری اور جسیکا فرانسس ڈیوکس شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.