پنجاب یونیورسٹی: رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جمعہ 10 جنوری 2020 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون( پرائیویٹ)2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں31مارچ2020ء تک توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :