گزرتے وقت کیساتھ کامیڈی نے بھی اپنی شکل تبدیل کی ہے جو مثبت رجحان ہے ‘ عمر شریف
فلموںکے اسکرپٹ میں کامیڈی کا پورشن رکھ کر اچھے نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 11 جنوری 2020 14:59
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عمر شریف نے کہا کہ کوشش کریں آپ کی کسی بات یا ناروارویے سے کسی کی دل آزاری نہ ہو ، میں اس معاملے میں بڑا حساس ہوں اور اگر مجھ سے ایسا کچھ ہو جائے تو مجھے اس وقت تک دلی اطمینان نہیںہوتا جب تک میں اس کی معافی نہ مانگ لوں۔
زندگی میںخوش رہیں اور اپنے ساتھ جڑے ہوئے لوگوںکو بھی خوش رکھیں او ریہی زندگی ہے۔ عمر شریف نے کہاکہ نئے دور میں بہت سے کامیڈین اداکار سامنے آئے ہیں اور سب معیاری کام کررہے ہیں ۔ یہ درست ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ کامیڈی نے بھی اپنی شکل تبدیل کی ہے جو مثبت رجحان ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہمیں فلموںکے اسکرپٹ میں کامیڈی کا بھی ایک پورشن شامل کرناچاہیے جس کے اچھے نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.