
چین کے دیہی علاقوں میں خوشحالی کی بڑی وجہ ای کامرس
ای کامرس پلیٹ فارم سے 2018 میں زرعی اور دوسری متعلقہ مصنوعات کی سیل میں 200 فیصد سے 9.39 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا،تھنک ٹینک
منگل 14 جنوری 2020 18:00
(جاری ہے)
پنڈائوڈائو کے مطابق ان کے ای کامرس پلیٹ فارم سے 2018کے دوران زرعی مصنوعات اور دوسری متعلقہ مصنوعات کی سیل میں 200 فیصد سے 65 بلین یوان ( 9.39 بلین ڈالر) زیادہ کا اضافہ ہوا اور توقع ہے کہ 2019 میں یہ حجم دوگنا ہو کر120 بلین یوان کو پار کر جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق دوسری طرف شہروں میں تیار ہونے والی اشیاء بنانے والی کمپنیاں دیہاتیوںکے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے دیہی علاقوں میں اپنی مصنوعات کو انہیں ای کامرس پلیٹ فارموں سے متعارف کرا رہی ہیں۔ اس ضمن میں گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں چین میں آن لائن ریٹیل سیل میں 19.7اور پروڈیوس سیلز میں 26.4 فیصد اضافہ ہوا جوسالانہ اعتبار سے 3سے 10 فیصد کے ساتھ آگے جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.