راولپنڈی میں نئے ہسپتال کے قیام کی تیاریاں ، پی سی ون پنجاب حکومت کو ارسال
ہفتہ 18 جنوری 2020 18:30
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وفاقی وزیر ایوی ایشن ڈویژن غلام سرور خان نے محکمہ صحت راولپنڈی سے اپنے حلقہ انتخاب جوڑیاں میں نئے ہسپتال کے قیام کی فزیبلٹی رپورٹ مانگی تھی جو کہ بنا کر دے دی گئی تھی ۔
علی احسن نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ اس ضمن میں ہسپتال کے قیام کے لیے ہیلتھ اتھارٹی نے حکومت پنجاب سے 60کنال اراضی ایکوائر کر رکھی ہے ۔انہوں نے مزید بتایاکہ ہسپتال کے قیام کا ابتدائی تخمینہ 546ملین روپے تھا ۔اس حوالے سے ٹیکنیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد منصوبے کا پی سی ون منظوری کے لیے پنجاب حکومت کو بھجوایا جاچکا ہے جس کی حتمی منظوری کے بعد نئے ہسپتال کے قیام کے منصوبے پر بہت جلد کام شروع کردیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.