باغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری تدارکی و حفاظتی اقدامات کی ہدایت
منگل 21 جنوری 2020 14:12
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مینگو ملی بگ مئی تک متحرک رہتا ہے اور سال کا باقی حصہ انڈوں کی شکل میں گزارتا ہے جس کے انڈے کا رنگ گلابی اور شکل گول شلغم کے بیج جیسی ہوتی ہے۔
انہوںنے بتایا کہ مادہ 400 سے 500کی تعداد میں سفید تھیلیوں میں زمین کے اندر انڈے دیتی ہے جو مادہ کے جسم سے چپکی ہوتی ہیںاور انڈوں کا دورانیہ 185 سے 210 دن تک کا ہوتا ہے۔انہوںنے بتایاکہ مادہ اپریل مئی میں درختوں سے نیچے آ کر دراڑوں میں داخل ہو کر 10سے 15 سینٹی میٹر کی گہرائی تک انڈے دیتی ہے اور انڈے دینے کے بعد زمین ہی میں مر جاتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ مادہ گھروں میں متاثرہ درختوں کے قریب گھاس پھوس کے ڈھیروں یا گملے کے نیچے بھی انڈے دیتی ہے اور جنوری میں انڈوں سے بچے نکلنا شروع ہو جاتے ہیںجبکہ یہ سلسلہ فروری کے آخر تک جاری رہتا ہے۔انہوںنے بتایاکہ انڈوں سے نکلنے کے بعد بچے درختوں پر چڑھنا شروع ہو جاتے ہیں جہاں پر وہ درخت کی کونپلوں، بور اور نئے پتوں سے رس چوستے رہتے ہیں اور مختلف حالتوں سے گزرنے کے بعد بالغ بن جاتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ باغبان ماہرین زراعت کی سفارشات کے مطابق عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے حفاظتی و تدارکی اقدامات کریں تاکہ آم کی پیداوار کو نقصان سے بچایا جاسکے ۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.