صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 21 جنوری 2020 15:35

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)127 تا137 روپے، سیب کالا کلو (میدانی)90 سے 90 روپے،انار160سی204 روپے اور کیلا115سی120روپے فی درجن فروخت ہوا۔