صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 21 جنوری 2020 15:35

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 30 سی34 روپے فی کلو، پیاز38 سے 42 روپے اور ٹماٹر57سی64 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 262سے 272روپے، پالک36سی38،بینگن87سی90، بھنڈی توری106 سی112،کریلہ107سی110، گھیا کدو92سی95، مٹر115سی120روپے، اروی80سے 83،پھول گوبھی 35سی37،بند گوبھی46سے 48،شلجم25سی26اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔