لاہور میں ڈکیتی کی انوکھی واردات،ڈاکوؤں کی برقعہ پہن کر شہری کے گھر میں لوٹ مار
یرغمال بنا کر ایک کروڑ روپے کی نقدی سمیت زیوارت لے اڑے
سلمان جاوید بھٹی بدھ 22 جنوری 2020 11:30
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات کا واقعہ یاسین نامی شہری کے گھر میں پیش آیا۔
پولیس کی جانب سے واردات کی تحقیقات کی جار ہی ہے ۔ پولیس کے مطابق اس بات کی تحقیقات بھی کی جائے گی کہ اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ۔ واضح رہے اس سے قبل کراچی میں ایک منفرد واردات دیکھنے میں آئی تھی ۔ جہاں ڈاکو نے شہری کا موبائل فون اور پرس جبکہ شہری نے ڈاکو کی موٹرسائیکل چھین لی تھی ۔ ہوا کچھ یوں کہ موٹرسائیکل سوار ایک ملزم نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔ ڈاکو نے شہری کو اسلحہ نہیں دکھایا بلکہ بس ردب و دبدبے سے شہری کو ڈرانے کی کوشش کی جس پر شہری نے موبائل فون اور نقدی دے دی۔ ملزم شہری کو لوٹ کر فرار ہونے لگا تو شہری نے ڈاکو کو دھرلیا اور موٹرسائیکل چھین لی لیکن جب شہری ملزم کو سکیورٹی گارڈز کے حوالے کر کے پولیس کو آگاہ کرنے کے لیے بھاگا تو اس دوران ملزم سیکیورٹی گارڈز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر موبائل اور نقدی لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو سے برآمد ہونے والی موٹرسائیکل 2016ء میں لائنز ایریا سے چوری کی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کا آغاز کر دیا گیا ہے.مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.