صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 22 جنوری 2020 16:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)130 تا140 روپے، سیب کالا کلو (میدانی)91 سے 94روپے،انار160سی204 روپے اور کیلا120سی125روپے فی درجن فروخت ہوا۔