صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 22 جنوری 2020 16:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 30 سی34 روپے فی کلو، پیاز40 سے 44 روپے اور ٹماٹر59 سی66 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 260 سے 280 روپے، پالک38 سی40، بینگن87 سی90، بھنڈی توری106 سی112،کریلا 110سی115، گھیا کدو95 سی98، مٹر105سی110روپے، اروی80سے 83، پھول گوبھی 36 سی38، بند گوبھی50 سے 52، شلجم28 سی30اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔