میونسپل کمشنر کی دفتر آنے پر عدم دلچسپی کے باعث ملازمین پریشان، انتظامی بحران پیدا ہوگیا
جمعرات 23 جنوری 2020 00:23
(جاری ہے)
ملازمین کی شکایات پر سجن یونین کے صدر سید ذوالفقار شاہ نے کے ایم سی ہیڈ آفس اور بلدیہ جنوبی ہیڈ آفس کا دورہ کرکے ملازمین کی فائلوں کے اندراج رجسٹر کا معائنہ کرتے ہوئے شدید تشویش کاک اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق تین روز کے اندر اندر جمع شدہ ڈاک اور فائلوں پر متعلقہ افسران نے فیصلے کرنے ہیں لیکن کے ایم سی میں میئر کراچی، میٹروپولیٹن کمشنر، فنانشل ایڈوائزر کی عدم موجودگی سے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سمیت دیگر معاملات متاثر ہورہے ہیں انتظامی فیصلے نہ ہونے سے ملازمین کے مسائل الجھائو کا شکار ہورہے ہیں۔
اسی طرح بلدیہ جنوبی کراچی کے چیئرمین کی دفتری امور میں عدم دلچسپی اور میونسپل کمشنر کی گزشتہ دنوں علالت کے باعث بھی ملازمین کے معاملات الجھائو کا شکار ہورہے ہیں۔ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے معاملات لوکل گورنمنٹ کمیشن بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.